UBL کے افسران نے اسٹیٹ بینک کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے،UBLکی برانچ 1234آئی آئی چندریگر روڈ کے منیجر حسن رضا میٹنگوں میں مشغول، صارفین کا ان سے رابطہ کرنا انتہائی دشوار

جمعہ 04فروری 2022 کراچی ،فریئر روڈ(123karachi.com ) UBL کے کچھ افسران نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت پر پاکستان کے تمام بینکوں نے آن لائن بینک اکاﺅنٹس مزید پڑھیں