لیاقت آباد ، قاسم آباد 441اور 6/90 بلاک 6پر درجنوں غیر قانونی دوکانوں کی تعمیرات مکمل

SBCAکے اصل اختیارات آغا مقصود عباس، منظور کاکا اور یونس میمن کے پاس موجود،میرے پاس کسی قسم کے اختیارات نہیں،ڈائریکٹر لیاقت آباد عبدالرحمن بھٹی کی دہائیاں

123karachi.com پیر22مارچ2021 کراچی ، فریئر روڈ ڈائریکٹر لیاقت آباد ٹاﺅن عبدالرحمن بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ڈمی ڈائریکٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اور ان کے پاس زیرو اختیارات ہیں انہیں DGآفس سے مزید پڑھیں