لیاقت آباد بی ایریا میں پلاٹ نمبر 27/8اور28/8پر 7منزلہ غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات جاری

لیاقت آباد بی ایریا میں پلاٹ نمبر 27/8اور28/8پر 7منزلہ غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات جاری بدھ11نومبر2020 رپورٹ: 123karachi.com لیاقت آباد بی ایریا میں 54سے زائد غیر قانونی 7منزلہ عمارتیں ڈائریکٹر لیاقت آباد جمیلہ جبیں کی سرپرستی میں زیر تعمیر ہیں۔ مزید پڑھیں