کراچی میں بجلی جاتے ہی موبائل فون سگنلز غائب ہونا معمول بن گیا ,بجلی نہ ہونے کی صورت میں ٹاورز کا اسٹینڈ بائے سسٹم بھی ایندھن کی عدم فراہمی کی باعث بندکر دیا جاتا ہے,ٹاورز کی تعداد نصف سے بھی کم کردی گئی

بدھ 16فروری 2022 کراچی ، فریئر روڈ ( 123karachi.com) موبائل فون کمپنیوں نے کراچی میں نصب سینکڑوں اپنے سگنل ٹاورز کی تعداد نصف سے بھی کم کردی اور جو ٹاورز موجود ہیں انکے اسٹنڈ بائے جنریٹر کا نظام بھی پیٹرول مزید پڑھیں