ایس بی سی اے کے سینئر افسران کو ایڈیشنل ڈی جی بنانے کی تیاریاں

ایس بی سی اے کے سینئر افسران کو ایڈیشنل ڈی جی بنانے کی تیاریاں ،سینئر افسران مشتاق سومرو ، فرحان قیصر اور جمیل میمن ایڈیشنل ڈی جی کے عہدوں کے لیئے متعلقہ قابلیت اور اہلیت رکھتے ہیں

پیر 21فروری2022 کراچی، فریئر روڈ (123karachi.com ) تعمیراتی صنعت سے وابستہ اداروں اور افراد نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں جلد از جلد 2 ٹیکنیکل ایڈیشنل ڈائریکٹر جرنلزکی پوسٹوں پر اہل افسران کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔ تعمیراتی صنعت مزید پڑھیں