کیونکہ جادو صرف سوچ کا ہے

کیونکہ جادو صرف سوچ کا ہے

اتوار 08مئی 2022
123karachi.com

مائنڈ سیٹ

 اکثر لو گوں شکایت کرتے ہیں ان کے پاس پیسے کی کمی ہے، ان کا گھر ،بچے، باس ، گاڑی، اردگرد کے لوگ اچھے نہیں۔وجہ ہےمائنڈ سیٹ
دنیا میں دو طرح کے مائنڈ سیٹ رکھنے والے لوگ نظرآتےہیں۔ ایک (مضبوط)Strong مائنڈ سیٹ والے اور دوسرے weakمائنڈ سیٹ والے
جس طرح سے ہم سوچتے ہیں ہماری صلاحیتیں زندگیوں پر اثر انداز ہوتی ہیں ، چاہے ہماری ترقی کی ذہنیت ہو یا ایک فکری ذہنیت؟

1-آپ صرف ایسا سوچیں کہ پیسے کی کوئی کمی نہیں
اگر آپ کے پاس پیسے کی کمی چل رہی ہےاور آپ ایسا سوچتے ہیں کہ پیسے کم ہیں تو کمی بڑھنے والی ہے کم نہیں ہوگی۔ لہٰذا آپ صرف سوچیں کہ پیسے کی کمی نہیں بہت آ رہا ہے بہت تیزی سے آ رہا ہے۔  ایک ماہ یہ عمل کر کے دیکھیں۔ آپ کے صرف سوچنے کے عمل سے آپ کے پاس پیسے کی کمی نہیں رہے گی

2-پیسہ کمانے کو ایک گیم کی طرح دیکھیں
ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو اپنے سارے خرچے نوٹ کر لیں؛ گھر کے ، بچوں کے (فیس وغیرہ) گاڑی کی انسٹالمنٹ، قرض کی ادائیگی وغیرہ۔ خرچےچالیس ہزار کے ہو سکتے ہیں اور آپ کی انکم (سیلری) ہے پچس ہزار توماہانہ پندرہ ہزار روپے کے خرچے سیلری سے زائد ہیں یعنی روز کے پانچ سو روپے مزید چاہئے۔ جب آپ کو اپنا ٹارگٹ معلوم ہوگا تو پیسہ کمانے کو ایک گیم کی طرح حاصل کرنا چاہیں گے۔

3-پیسے کو اپنے دوست کی طرح دیکھو
جب بھی آپ کے پاس پیسے آئیں تو آپ جیسے اپنے دوستوں کو ملتے ہیں ، مزہ کرتے ہیں اسی طرح پیسے کو دیکھ کر خوش ہونا چاہئے۔ “Say Thanks to Money”

کڑوڑ پتی بننا آپ کا حق ہے،اپنے مائنڈ کوجب آپ ،مائنڈ سیٹ کے ساتھ(مضبوط)Strong subconscious mindکوstrong signal  دیتے ہیں تو وہ بھی آپ کو ویسا ہیFeedbackدیتا ہےآپ کو ہی آپ کو مائنڈ بتائے گا کہ آپ کیاکام کر سکتے ہیں، آپ کو اس کا م میںTryکرنا چاہئے پیسے آ سکتے ہیں، آپ کا مائنڈstrong ideasدے گا،آپ سوچیں گے مجھے یہ کام کرنا چاہیے آپ کا مائنڈ ہی آپ کو بتائے گا آپ یہ کا م کر سکتے ہیں،آپ کوstrong mindکے ساتھ سوچنا ہے کہ مجھے کڑور پتی بننا ہے،
صر ف اپنی سوچ بدلنی ہےIdeasآپ کا دماغ آپ کو بہت سارے دے گا،کیونکہ جادو صرف سوچ کا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں