کرپٹو مارکیٹ میں بہتری شروع

کرپٹو مارکیٹ میں بہتری شروع

بدھ 13 اپریل 2022
123karachi.com
کرپٹو مارکیٹ کے ٹاپ کوئینز کے اندر دوبارہ بہتری آنا شروع ہو گئی ہے.بِٹ کوئین , BNB اور ایتھریئم کی قیمتوں میں دوبارہ بہتری آ نا شروع ہو گئی ہے، بِٹ کوئین کی قیمت جو کہ پہلے 39ہزار ڈالر سے نیچے چلی گئی تھی جو کہ اب 40ہزار ڈالر سے زیادہ اوپر آگئی ہے.BNBکی قیمت بھی 400 کے قریب پہنچ گئی تھی جو کہ اب 417 کے قریب آگئی ہے اسی طرح اتھریئم کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے.جہاں تک بات ہے GMTکی GMTکوئین نے ایک مہینے کے دوران اچھا خاصہ منافع دیا ہے اور ابھی اس کی قیمت نچلی سطح پر ہے مگر یہ اطمنان کی بات ہے کہ اس نے 2 ڈالر کو کراس نہیں کیا 2 ڈالر سے نیچے نہیں آئی اسکی قیمت 2 ڈالر سے اوپر ہی رہی ہے .چاہے مارکیٹ جتنا بھی کریش رہی ہو GMTنے اپنی قدر کو برقرار رکھا ہے. اگر عنقریب اسکا مارکیٹ کیپ 1.5 سے زیادہ ہو جاتا ہے تو GMTکی قیمت 3سے 5 ڈالر ہو سکتی ہےاور ممکن ہے کہ چند دنوں یا ہفتوں میں اسکی قیمت 10ڈالرز تک بھی پہنچ جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں