شیبا اینو روبن ہڈ ایکسچن میں لیسٹ ہو گیا

شیبا اینو روبن ہڈ ایکسچینج میں لسٹ ہو گیا

بدھ 13 اپریل 2022
123karachi.com
شیبا اینو کی قیمت میں بھرپور اضافے کی توقع ہے کیونکہ شیبا اینو کو کرپٹو کے ایک بڑے روبن ہڈ ایکسچنج نے اپنے پاس لسٹ کر لیا ہے جس کے باعث شیبا اینو کی قیمت میں بھرپور اضافہ دیکھنے کی امید کی جارہی ہے،اسوقت شیبا اینو کی قیمت 0.00002684 کے لگ بھگ ہے جس میں بھر پور اضافہ ہونے کی توقع ہے. ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ سرمایہ کاروں کو چاہیئے کہ وہ کم سے کم 50 ڈالر یا 100 ڈالر کی شیبا اینو کی خریداری کر کہ اپنے پاس رکھ لیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں