کرپٹو مارکیٹ میں بہتری آنا شروع

کرپٹو مارکیٹ میں بہتری آنا شروع

جمعہ 08 اپریل 2022
123karachi.com
کرپٹو مارکیٹ میں 3 دن تک کریش رہا اور اج اسکی صورت حال بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے . بِٹ کوئین کی قیمت میں 43 ہزار ڈالر سے زیادہ اضافہ ہو گیا ہے . اسکی قیمت 43 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ اتھریئم کی قیمت 32 ہزار ڈالر سے ذیادہ ہو گئی ہے اور GMTاس وقت2.35 کے قریب قریب ٹریڈ کر رہا ہے . تجارتی حجم کے لحاظ سے دیکھا جائے تو نمبرون پر BTCہے دوسرے نمبر پر اتھریئم اور تیسرے نمبر پر GMT ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں