GMTکی قیمت 200ڈالر تک پہنچنے کا قوی امکان ہے

GMTکی قیمت 200ڈالر تک پہنچنے کا قوی امکان ہے

ہفتہ 02اپریل 2022
123karachi.com
GMTٹوکن کی قیمت چند دنوں یا ہفتوں میں 200ڈالر تک پہنچنے کا قوی امکان ہے . واضح رہے کہ 09مارچ 2022 کو ایک سینٹ کی قیمت پر متعارف ہونے والے اس ٹوکن نے تقریبا 23 دنوں میں 300 گنا منافع دے کر 3 ڈالر تک چھلانگ لگا دی جبکہ آنے والے 1 یا 2 دنوں میں اسکی قیمت 5 ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے. GMTنے گزشتہ کئی دنوں کے دوران 24 گھنٹوں کے تجارتی حجم کے حوالے سے BTC کو بھی مات دے دی، جبکہ آج کی تاریخ میں اسکا تجارتی حجم بی ٹی سی کے بعد دوسرے نمبر پر ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں