پیر 28مارچ 2022
کراچی ،فریئر روڈ (123karachi.com)
کرپٹو کرنسی کی بڑہتی ہوئی مقبولیت کی باعث پاکستان میں کچھ لوگوں نے سادہ فطرت لوگوں کو بیوقوف بنانا شروع کر دیا ہے ۔ ٹیلی گرام اور ڈسکارڈ پر سگنل دینے کے نام پہ شہریوں سے 20ڈالر ماہانہ بٹول رہے ہیں ۔ جبکہ ان گروپس کے سگنل پر سرمایہ کاری کرنے والوں کی بھاری رقوم بھی ڈوب رہی ہیں ۔ ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ شہری اس طرح کے گروپس سے بچیں۔
