روسی خریداری کے باعث بِٹ کوئین 48ہزار ڈالر تک پہنچ گیا

روسی خریداری کے باعث بِٹ کوئین 48ہزار ڈالر تک پہنچ گیا

پیر 28مارچ 2022
کراچی، فریئر روڈ ( 123karachi.com)
روس کی جانب سے اِمپورٹ اور ایکسپورٹ کی تجارت کے لیئے غیر سرکاری طور پر کرپٹو پر انحصار کر لیا گیا ۔ مذکورہ اقدام کے بعد بِٹ کوئین کی قیمت میں کافی حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ بِٹ کوئین 42ہزار سے بڑھ کر 28مارچ تک 48ہزار ڈالر تک پہنچ گیا۔ بِٹ کوئین کی قیمت آنے والے دنوں میں جلد ہی 50ہزار ڈالر کی حد عبو ر کر سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں