پاکستانیوں نے 30ارب سے ذائد کرپٹو میں لگا دیئے,بیشتر پاکستانی نا تجربہ کاری کے باعث خسارے کا شکار

پاکستانیوں نے 30ارب سے ذائد کرپٹو میں لگا دیئے,بیشتر پاکستانی نا تجربہ کاری کے باعث خسارے کا شکار

جمعرات 10مارچ 2022
کراچی ، فریئر روڈ ( 123karachi.com)
تحریر : توصیف حنیف
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ۔پاکستانیوں نے گزشتہ سالوں کے دوران 30ارب ڈالر سے ذیادہ کی سرمایہ کاری کرپٹو کرنسی میں کر دی ہے، ماہرین کے مطابق پاکستان کرپٹو کرنسی کے کاروبار میں سرِ فہرست 5ممالک کی رینکینگ میں آ گیا ہے۔جنوبی ایشیا کے خطے میں بھارت کرپٹو کرنسی کے کاروبار میں اول نمبر پر ہے جس کے بعد پاکستان خطے میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے بھی اِدھر ادھر سے پیسے پکڑ کرکرپٹو میں سرمایہ کاری کی ہے۔ بیشتر پاکستانی نہ تجربہ کاری اور مناسب تربیت نہ ہونے کے باعث کرپٹو میں خسارے کا شکار ہیں ایک قلیل تعداد ہی کرپٹو سے فائدہ حاصل کر پا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں