صدر ، جمشید ، گلشن اقبال ، اور لیاقت آباد ٹاﺅن غیر قانونی تعمیرات کی دوڑ میں سب سے آگے

صدر ، جمشید ، گلشن اقبال ، اور لیاقت آباد ٹاﺅن غیر قانونی تعمیرات کی دوڑ میں سب سے آگے

بدھ 09مارچ 2022
کراچی ، فریئر روڈ(123karachi.com )
لیاقت آباد ، صدر ، نارتھ ناظم آباد ، جمشید اور گلشن ٹاﺅن غیر قانونی تعمیرات میں سبقت لے گئے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل ، ڈسٹرکٹ ساﺅتھ اور ڈسٹرکٹ ایسٹ غیر قانونی تعمیرات کرنے والے عناصر کے لیئے انتہائی سازگار علاقے بن گئے۔ہزاروں کی تعداد میں رہائشی پلاٹوں پر کثیر المنزلہ غیر قانونی عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہیں ۔ ایس بی سی اے سمیت دیگر متعلقہ ادارے تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں