بِٹ کوئین 41850سے اوپر آگیا

بِٹ کوئین 41850سے اوپر آگیا

بدھ 09مارچ 2022
کراچی، فریئر روڈ ( 123karachi.com)
ؓبِٹ کوئین 41850 ڈالرز کی قیمت پر پہنچ گیا جو کہ کل کی نسبت تقریباًڈھائی ہزار ڈالر سے ذیادہ ہے ۔ 08مارچ 2022کو بِٹ کوئین کی قیمت 38سے 39ہزار ڈالر تک لگ بھگ رہی ہے ۔دوسری جانب دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو Exchange binanceنے تمام روسی افراد پر Visa اور Master Cardکے زریعے کرپٹو کی تجارت پر پابندی عائد کردی ہے ۔ ADAکی قیمت حسب معمول 79تا 83سینٹ کے درمیان گھوم رہی ہے ، جن لوگوں نے ADAایک ڈالر سے ذائد قیمت پر خریدا تھا وہ تا حال خسارے میں ہیں ۔ ADAکی قیمت18فروری سے جو کرنا شروع ہوئی وہ تا حال سنبھل نہ سکی ۔ BNB 370سے 395 ڈالرتک بڑھ گیا ۔Polka Dotکی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے جو کہ 17ڈالر سے ذیادہ پر پہنچ گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں