ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے

123karachi.com
دورانیہ مطالعہ:02 منٹ
ہفتہ16جنوری2021
کراچی، فریئر روڈ
SBCAلیاقت آباد ٹاﺅن کے ڈائریکٹر عبدالرحمن بھٹی کی ملی بھگت سےلیاقت آباد کے علاقے میں تقریبا 217 غیر قانونی 7 منزلہ ناقص عمارتیں زیر تعمیر ہیں.
بی ایریا لیاقت آباد میں پلاٹ نمبر 11/6پر غیر قانونی 3 دوکانیں اور دو منزلہ غیر قانونی عمارت تعمیر کر لی گئی ہے۔ اسٹیٹ ایجنٹ نما بلڈر عبید نے سرکاری روڈ پر 8فٹ آگے قبضہ کر کے مذکورہ دوکانیں تعمیر کی ہیں۔جبکہ ان دوکانوں کی تعمیرات کے لیئے کسی بھی قسم کی کوئی سرکاری منظوری حاصل نہیں کی گئی۔
لیاقت آباد ٹاﺅن کے محکمہ لینڈ اور KMCکے محکمہ انسداد تجاوزات نے بھی سرکاری زمین پر قبضے کی واقع پرمجرمانہ چشم پوشی کی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ پلاٹ نمبر 218 بلاک 8 پر بھی بلڈر نے 6 منزلہ ناقص و کمزور عمارت تعمیر کر لی ہے. جبکہ پلاٹ نمبر 1024 بلاک 5 پر پانچ منزلہ غیر قانونی ناقص و کمزور عمارت تعمیر کی جا چکی ہے، بلڈر اس پلاٹ پر مکمل 7 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے. لیاقت آباد بلاک 1 تا 10 میں کم و بیش 217 ایسی کمزور و ناقص عمارتیں زیر تعمیر ہیں جو کہ کسی بھی وقت انسانی جان و مال کے لیئے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں.SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو مذکورہ عمارتوں سے مخصوص مفادات حاصل کر کے ان عمارتوں کی با حفاظت تکمیل میں معاونت کر رہے ہیں.
لیاقت آباد میں پلاٹ نمبروں8/62,8/44,7/192,7/188,7/189,7/207,1/499پر بھی غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں.

ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو  سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات  میں شریک ملزمان بن گئے
ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے
[caption id="attachment_2850" align="alignleft" width="384"]ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو  سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات  میں شریک ملزمان بن گئے ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے
[caption id="attachment_2847" align="alignleft" width="384"]ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو  سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات  میں شریک ملزمان بن گئے ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے

[/caption]
ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو  سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات  میں شریک ملزمان بن گئے
ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے

ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو  سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات  میں شریک ملزمان بن گئے
ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں