SBCAنے شریف آباد کو بھی لیاقت آباد کی طرح تباہ کرنے کی ٹھان لی

SBCAنے شریف آباد کو بھی لیاقت آباد کی طرح تباہ کرنے کی ٹھان لی

رپورٹ:123karachi.com
دورانیہ مطالعہ:02منٹ
جمعہ یکم جنوری2021
کراچی، فریئر روڈ
SBCA لیاقت آباد کے افسران نے لیاقت آباد کے بعد شریف آباد کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔پلاٹ نمبرز R-884اور R-850پر بھی بلڈر مافیا نے پورشن بنا لیئے۔ R-884پر دو منزلہ پورشن بنالیئے گئے ہیں جبکہ مزید تیسرا فلور بنایا جا رہا ہے،R-850پر بھی تیسرے فلور کی شٹرنگ لگا دی گئی ہے اور کسی بھی وقت چھت ڈال دی جائیگی۔
SBCAلیاقت آباد ٹاﺅن کے ADنواب مگنیجوان غیر قانونی تعمیرات میں مالی مفادات حاصل کرنے میں ملوث ہیں۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں