لیاقت آباد بی ایریا "ڈائمنڈ چکی" کے سامنے گٹر کا پانی عرصہ دراز سے جمع، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد خان بھی نا اہلوں کی فہرست میں اول نمبر پر برقرار

لیاقت آباد بی ایریا “ڈائمنڈ چکی” کے سامنے گٹر کا پانی عرصہ دراز سے جمع، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد خان بھی نا اہلوں کی فہرست میں اول نمبر پر برقرار

123karachi.com
کراچی ،فریئر روڈ
لیاقت آباد بی ایریا “ڈائمنڈ چکی” کے سامنے گٹر کا پانی عرصہ دراز سے جمع ہے.واٹر بورڈ کے متعلقہ سب انجینیئراور سپرنٹنڈنٹ انجینیئر کی نا اہلی کے باعث لیاقت آباد کے بیشتر علاقے گٹر کے پانی سے بھرے پڑے ہیں.جبکہ ایم ڈی واٹر بورڈ اسد خان بھی نا اہلوں کی فہرست میں اول نمبر پر برقرار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں