کروڑوں خرد برد کرنے والے واٹر بورڈ افسران، سو روپے گٹر کے کور کے لئیے خرچ کرنے سے قاصر

کروڑوں خرد برد کرنے والے واٹر بورڈ افسران، سو روپے گٹر کے کور کے لئیے خرچ کرنے سے قاصر

123karachi.com
جمعرات17دسمبر2020
کراچی، فرئیر روڈ۔
گارڈن زو کے سامنے درجنوں گٹر تاحال بنا کور کے اسی حالت میں موجود ہیں ،MDواٹر بورڈ اور علاقہ افسران کراچی دشمنی میں مجرمانہ خاموشی کا شکار ہیں۔ واضح رہے کہ زو کے سامنے اور اطراف میں درجنوں گٹر کئی ماہ سے بنا کور کے موجود ہیں کروڑوںروپے کے بجٹ کو خرد برد کرنے والے واٹر بورڈ حکام ایک سو روپے کا گٹر کا کور بھی گٹر پر لگا نہیں پا رہے۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں