KWSBنے بے حسی کے ریکارڈ قائم کر دیئے

KWSBنے بے حسی کے ریکارڈ قائم کر دیئے

123karachi.com
کراچی،فریئر روڈ
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران بالا نے بے حسی اور مجرمانہ خاموشی کے ریکارڈ قائم کر دیئے۔123karachi.com کی جانب سے مسلسل کراچی زو کے چاروں اطراف،خصوصاً گیٹ نمبر 4 کے سامنے کھلے درجنوں مین ہولز کی تصاویر کے ذریعے نشاندہی کی گئی، جبکہ ان تصاویر خبروں کو واٹس ایپ کے ذریعے MDاسد خان اور متلقہ افسران کو بھی ارسال کیا جاتا رہا ہے۔ مگر KWSBافسران نے مجرمانہ خاموشی کی اپنی روش برقرار رکھی ہوئی ہے۔ کھلے مین ہولز پر کور کئی ماہ گذرنے کے باوجود بھی نہیں لگائے جا سکے۔واٹر بورڈ کے PROرضوان احمد نے بھی واٹس ایپ مسیج وصول کرنے کے باوجود کوئی وضاحت تک پیش نہیں کی۔

KWSBنے بے حسی کے ریکارڈ قائم کر دیئے
KWSBنے بے حسی کے ریکارڈ قائم کر دیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں