گارڈن البیلا چوک کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ نے مستقل بنیادوں پر بیچ ڈالا

گارڈن البیلا چوک کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ نے مستقل بنیادوں پر بیچ ڈالا

123karachi.com
08دسمبر2020
کراچی،فریئر روڈ
محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کی مجرمانہ غفلت اور مبینہ رشوت وصولی کے باعث تجاوزات مافیا نے گارڈن البیلا چوک اور معتصل سڑکوں پر مستقل بنیادوں پر قبضہ جما لیا ہے۔

متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کی جانب سے 123karachi.com کو یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ وہ جلد ہی کاروائی کر کے مذکورہ علاقے کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو قبضہ مافیا سے آزاد کروائنگے۔ مگر مذکورہ دعوے کئی دن گزرنے کے باوجود محض دعوے ہی رہے۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں