محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن کی تمام سڑکیں تجاوزات مافیا کو فروخت کر ڈالیں

محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن کی تمام سڑکیں تجاوزات مافیا کو فروخت کر ڈالیں

123karachi.com
07دسمبر 2020
محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن ایسٹ کے علاقے کے مرکزی روڈ نزد البیلا سگنل کی مکمل فٹ پاتھ فروخت کر ڈالی ،کئی کلو میٹر طویل مذکورہ فٹ پاتھ لسبیلہ تا گارڈن لو لین سگنل تک محیط ہے. اور مذکورہ پوری مرکزی سڑک کی فٹ پاتھ کو کہیں پیزا والوں نےقبضہ کیا ہوا ہے تو کہیں چائے خانوں اور فرنیچر بیچنے والوں وغیرہ نے قبضہ کیا ہوا ہے.123karachi.comسے کے ایم سی کے محکمہ انکروچمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹرنے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ وہ باقائدگی سےتجاوزات کے خلاف کاروائیاں کرتے ہیں مگرتجاوزات مافیاپھر علاقوں پر قبضہ کر لیتی ہے.

محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن  کی تمام سڑکیں تجاوزات مافیا کو فروخت کر ڈالیں
محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن کی تمام سڑکیں تجاوزات مافیا کو فروخت کر ڈالیں

اپنا تبصرہ بھیجیں