ڈی جی ایس بی سی اے شمس الدین سومرو نے 6 سے ذائد تحریری احکامات جاری کر دیئے

ڈی جی ایس بی سی اے شمس الدین سومرو نے 6 سے ذائد تحریری احکامات جاری کر دیئے

123karachi.com
28نومبر2020
وقت تحریر:11:27am
کراچی، فریئر روڈ.
ڈی جی ایس بی سی اے شمس الدین سومرو نے ایس بی سی اے میں مختلف افسران کے تبادلوں اور تبادلوں کی پالیسی وغیرہ کیلئیے 6تحریری احکامات جاری کردیئے.احکامات کی کاپیاں منسلک ہیں آصف احمد لنگاہ کو ڈی جی نے اپنا اسٹاف آفیسر مقرر کیا ہے. جبکہ دوسرے احکامات کے تحت غیر قانونی تعمیرات کے خلاف 3 یوم میں انہدامی کاروائی اور ٹرانسفر پوسٹنگس کی تفصیلات دی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں