لیاقت آباد ڈاکخانہ تا ناظم آباد 1 نمبر تک کے مرکزی روڈ پرمنظم پارکنگ مافیا نے قبضہ جاری رکھا ہوا ہے. سینکڑوں کوسٹرز، پک اینڈ ڈراپ کی گاڑیوں اور رکشوں کی بڑی تعداد نے روڈ پر قبضہ کر رکھا ہے.
علاقہ پولیس ،کے ایم سی اور اینٹی انکروچمینٹ کے ایم سی کی ملی بھگت سے روڈ پر قبضے کر لیئے گئے.
