کراچی کے ندی نالے ہنوز کچرے و ملبے سے اٹے پڑے ہیں

کراچی کے ندی نالے ہنوز کچرے و ملبے سے اٹے پڑے ہیں

123karachi.com
جمعہ27نومبر2020
شہر کے بیشتر ندی نالے کچرے کے ڈھیر سے اٹے ہوئے ہیں۔ جبکہ KMCاور دیگر ادارے ندی نالوں کی صفائی کے نام پر کروڑوں روپے ڈکار گئے ۔لیاقت آباد چونا ڈپو کا نالہ بھی کچرے اور دیگر ملبے سے دبا پڑا ہے۔جبکہ عرصہ سے نالے کی صفائی کی مشین بھی نالے پر کھڑی ہوئی ہے۔ جس سے کسی قسم کی صفائی وغیرہ کا کام نہیں کیا جا رہا ہے۔ مشین کئی ماہ سے خالی کھڑے ہونے کے باعث زنگ الود بھی ہو رہی ہے۔ اسی طرح مکی اپارٹمنٹ گارڈن کے سامنے موجود نالہ بھی بری طرح چوک ہو کر بھر رہا ہے۔ نالے کا پانی سڑک سطح تک پہنچ گیا ہے۔‎ زرا سی بھی بارش ہونے کی صورت میں مذکورہ نالہ سڑک پر سیلاب بن جائے گا.

لیاقت آباد چونا ڈپو کا نالہ بھی کچرے اور دیگر ملبے سے دبا پڑا ہے۔جبکہ عرصہ سے نالے کی صفائی کی مشین بھی نالے پر کھڑی ہوئی ہے۔
لیاقت آباد چونا ڈپو کا نالہ بھی کچرے اور دیگر ملبے سے دبا پڑا ہے۔جبکہ عرصہ سے نالے کی صفائی کی مشین بھی نالے پر کھڑی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں