MDواٹر بورڈ اسد خان نے شہر تباہ کر دیا

MDواٹر بورڈ اسد خان نے شہر تباہ کر دیا

MDواٹر بورڈ اسد خان نے شہر تباہ کر دیا

123karachi.com
پیر 23نومبر2020
کراچی ،جہانگیر روڈ.
کراچی کے تقریباً80فیصد علاقوں پر بوسیدہ گٹر لائنوں،بنا ڈھکنوں کے گٹروں اور فراہمی آب کے ناقص نظام کے زریعے تقریباًہر چھوٹی بڑی سڑکیں زیر آب آکر تباہ برباد ہو رہی ہیں۔
گٹر کے پانی سے جو سڑکیں بچ جاتی ہیں، وہاں واٹر بورڈ کا عملہ لائنیں ڈالنے کے نام پر سڑکیں کھود کر تباہ کر دیتا ہے۔ جبکہ کھدی ہوئی سڑکیں پھر سالوں ایسے ہی کھدی ہوئی چھوڑ دی جاتی ہیں۔
زیر نظر ویڈیو اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین ہٹی سے گرومندر جانے والے مرکزی مین روڈ پر تقریباً11گٹر بنا کور کے موجود ہیں، اور مذکورہ گٹروں کے ڈھکن کئی ماہ سے غائب ہیں شہری شدید پریشانیوں کا شکار ہیں۔ مگر حکومت سندھ اور MDواٹر بورڈٹس سے مس نہیں ہو رہے۔‎کئی گاڑیاں مذکورہ کھلے گٹروں کے باعث حادثات کا شکار ہوتی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں