لیاقت آباد سندھی ہوٹل تا ڈاکخانہ کا پورا روڈ تا حال جابجا کچرے کے ڈھیروں سے اٹا پڑا ہے۔

لیاقت آباد سندھی ہوٹل تا ڈاکخانہ کا پورا روڈ تا حال جابجا کچرے کے ڈھیروں سے اٹا پڑا ہے۔

لیاقت آباد سندھی ہوٹل تا ڈاکخانہ کا پورا روڈ تا حال جابجا کچرے کے ڈھیروں سے اٹا پڑا ہے۔

رپورٹ:123karachi.com
کراچی، لیاقت آباد
ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈپٹی کمشنر سینٹرل MBدھاریجو اور میونسپل کمشنر سمیرا حسین کی ہدایت پر ضلع وسطیٰ کی سنیٹری ورکرز نے صرف ایک دن علاقے میں کچھ ٹائم جھاڑو لگائی اس کے بعد سے حسب معمول غائب ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر علاقہ صفائی کرنے کے لیئے نا اہل نظر آتی ہے۔ توجہ دلانے پر صرف وقتی اور نمائشی اقدام کرکے عوام کو ماموں بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں