ڈپٹی کمشنروسطیٰMBدھاریجو کا قابل ستائش اقدام، لیاقت آباد میں صفائی کا عمل شروع

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطیٰ MBدھاریجو و میونسپل کمشنر سمیرا حسین کا قابل ستائش اقدام، لیاقت آباد میں صفائی کا عمل شروع

ڈپٹی کمشنروسطیٰMBدھاریجو کا قابل ستائش اقدام، لیاقت آباد میں صفائی کا عمل شروع

رپورٹ:123karachi.com
جمعہ 20نومبر2020
کراچی،لیاقت آباد.
ڈپٹی کمشنر ضلع وسطیٰ MBدھاریجو و میونسپل کمشنر سمیرا حسین نے لیاقت آباد سندھی ہوٹل تا ڈاکخانہ پر جا بجا موجود کچرے کے نئے اور پرانے ڈھیروں کی صفائی کی ہدایت کر دی۔جس پر آج 20نومبر 2020 کو صفائی کا عملہ عمل کرتا نظر آیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز 123karachi.comنے اس علاقے میں موجود کچرے کے ڈھیروں کی تصاویر اور ویڈیو شائع کی تھی۔ جس پر ڈپٹی کمشنر MBدھاریجو نے قابل ستائش اقدام کیا۔ اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر کے اس عمل کو احسن قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں