ڈی جی ایس بی سی اے کی پوسٹ لینے سے پانچ افسران نے خوف کے مارے انکار کر دیا۔

ڈی جی ایس بی سی اے کی پوسٹ لینے سے پانچ افسران نے خوف کے مارے انکار کر دیا۔
رپورٹ:123karachi.com
جمعہ13نومبر 2020
کراچی ،فریئر روڈ.
پانچ سرکاری افسران نے ایس بی سی اے کے ڈی جی کی پوسٹ بدنام و نیب زدہ ہونے کے ڈر سے لینے سے انکار کر دیا سیکرٹری بلدیات نجم شاہ نے متعلقہ حلقوں سے مشاورت کے بعد ایس بی سی اے کی سربراہی لینے سے انکار کر دیا۔ نجم شاہ کے انکار کے بعد سندھ حکومت نے دیگر چار سرکاری افسران بشمول خالد شاہ، عامر خورشید، چاچڑاور سومرو کو ایس بی سی اے کی سربراہی کی آفر کی مگر انہوں نے بھی معذرت کرلی ،اعلیٰ سطحی افسران کے مطابق 16نومبر پیر کو نئے ڈی جی کا اعلان متوقع ہے۔ ‎

اپنا تبصرہ بھیجیں