لیاقت آباد بی ایریا میں پلاٹ نمبر 27/8اور28/8پر 7منزلہ غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات جاری

لیاقت آباد بی ایریا میں پلاٹ نمبر 27/8اور28/8پر 7منزلہ غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات جاری
بدھ11نومبر2020
رپورٹ: 123karachi.com
لیاقت آباد بی ایریا میں 54سے زائد غیر قانونی 7منزلہ عمارتیں ڈائریکٹر لیاقت آباد جمیلہ جبیں کی سرپرستی میں زیر تعمیر ہیں۔ لیاقت آباد بی ایریا میراثی والی گلی میں واقع پلاٹ 28/8اور27/8پع ۷ منزلہ غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر کی جارہی ہے۔مذکورہ دونوں عمارتوں کی تعمیرات سے BI اورنگزیب علی خان نے خصوصی پیکج تقریباً30لاکھ روپے میں طے کروا لیا ہے۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں