ضلع وسطیٰ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سینی ٹیشن ندیم حیدر ، ڈائریکٹر محمد علی اور اکاﺅنٹنٹ سیدمحمد ایازنے کروڑوں غبن کر کے لیاقت آباد کو کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بنا دیا

میونسپل کمیشنر وسطیٰ چین کی بانسری بجانے میں مصروف
رپورٹ:123karachi.com
لیاقت آباد کا ہر علاقہ کچرا کونڈی بن گیا ۔تقریباً ہر چوک اور چھوٹی بڑی سب گلیاں کچرے سے اٹی پڑی ہیں، میونسپل کمیشنر ضلع وسطیٰ اور انکے عملے نے لیاقت آبا د کو لاوارث چھوڑ دیا، جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر سینی ٹیشن ندیم حیدر ، ڈائریکٹر محمد علی اور اکاﺅنٹنٹ سیدمحمد ایاز نے مجموعی طور پر کروڑوں روپے کے سرکاری فنڈز کا غبن کر کے لیا قت آباد کو کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بنا دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں