ناظم آباد چورنگی،رضویہ کے علاقے میں مرکزی روڈ پر غیر قانونی مارکیٹ اور فلیٹس زیر تعمیرہیں۔مذکورہ غیر قانونی عمارت "عصر شیریں"کے نزدیک بنائی جارہی ہے۔ڈائریکٹر 'ایس بی سی اے©'لیاقت آباد جمیلہ جبیں نے مذکورہ غیر قانونی تعمیرات کے عوض بھاری رقم وصول کر لی ہے۔رپورٹ : 123karachi.com 07-11-2020

ناظم آباد چورنگی،رضویہ کے علاقے میں مرکزی روڈ پر غیر قانونی مارکیٹ اور فلیٹس زیر تعمیرہیں۔مذکورہ غیر قانونی عمارت “عصر شیریں”کے نزدیک بنائی جارہی ہے

ناظم آباد چورنگی،رضویہ کے علاقے میں مرکزی روڈ پر غیر قانونی مارکیٹ اور فلیٹس زیر  تعمیرہیں۔مذکورہ غیر قانونی عمارت “عصر شیریں”کے نزدیک بنائی جارہی ہے۔ڈائریکٹر   ایس بی سی اےلیاقت آباد جمیلہ جبیں نے مذکورہ غیر قانونی تعمیرات کے عوض بھاری رقم وصول کر لی ہے۔رپورٹ : 123karachi.com
07-11-2020

اپنا تبصرہ بھیجیں