SBCAسینیٹ الیکشن میں سرخرو،پٹہ سسٹم سیکرٹری بلدیات نجم شاہ کے زیر نگرانی سینیٹ الیکشن ختم ہونے کے باوجود تاحال فعال

SBCAسینیٹ الیکشن میں سرخرو،پٹہ سسٹم سیکرٹری بلدیات نجم شاہ کے زیر نگرانی سینیٹ الیکشن ختم ہونے کے باوجود تاحال فعال

پیر 05اپریل2021 کراچی ، فریئر روڈ سینیٹ الیکشن کے لیئے سرمایا اکھٹا کرنے کی ذمہ داری کا بیشتر حصہ SBCAنے بخوبی نبھا دیا ۔ اس مقصد کے لیئے PPPکی مرکزی قیادت نے سیکرٹری بلدیات نجم شاہ اور سابقہ DGمنظور کاکا، مزید پڑھیں