لیاقت آباد ڈاکخانہ تا ناظم آباد 1 نمبر تک روڈ پرپارکنگ مافیا کا قبضہ

لیاقت آباد ڈاکخانہ تا ناظم آباد 1 نمبر تک کےروڈ پرپارکنگ مافیا کا قبضہ

لیاقت آباد ڈاکخانہ تا ناظم آباد 1 نمبر تک کے مرکزی روڈ پرمنظم پارکنگ مافیا نے قبضہ جاری رکھا ہوا ہے. سینکڑوں کوسٹرز، پک اینڈ ڈراپ کی گاڑیوں اور رکشوں کی بڑی تعداد نے روڈ پر قبضہ کر رکھا ہے. مزید پڑھیں