خاتون افسرکی تعیناتی کے باوجود لیاقت آباد کی اندرونی گلیاں کچرے سے بھری پڑی ہیں

خاتون افسرکی تعیناتی کے باوجود لیاقت آباد کی اندرونی گلیاں کچرے سے بھری پڑی ہیں

123karachi.com جمعہ18دسمبر 2020 کراچی، فریئر روڈ۔ لیاقت آباد کی تمام اندرونی گلیاں تا حال کچرے کے ڈھیروں سے بھری پڑی ہیں۔ گذشتہ دنوں DMCسینٹرل میں ڈائریکٹر سینی ٹیشن کو پورے ضلع میں ہوئی ابتر کچرے کی صورتحال کی وجہ سے مزید پڑھیں

لیاقت آباد ڈاکخانہ کی مرکزی سڑک ون وے کی خلاف ورزیوں کی مثال بنی ہوئی ہے،ٹریفک حکام فرائض سے غافل

لیاقت آباد ڈاکخانہ کی مرکزی سڑک ون وے کی خلاف ورزیوں کی مثال بنی ہوئی ہے،ٹریفک حکام فرائض سے غافل

123karachi.com جمعرات 17دسمبر2020 کراچی، فریئر روڈ۔ لیاقت آباد میں ٹریفک حکام کی مجرمانہ خاموشی اور بے حسی کے باعث ڈاکخانہ لیاقت آباد کے روڈ پر ون وے کی سنگین خلاف ورزیاں معمول بن گئی ہیں۔ ڈاکخانہ کے سامنے نرالہ سوئٹس مزید پڑھیں

کروڑوں خرد برد کرنے والے واٹر بورڈ افسران، سو روپے گٹر کے کور کے لئیے خرچ کرنے سے قاصر

کروڑوں خرد برد کرنے والے واٹر بورڈ افسران، سو روپے گٹر کے کور کے لئیے خرچ کرنے سے قاصر

123karachi.com جمعرات17دسمبر2020 کراچی، فرئیر روڈ۔ گارڈن زو کے سامنے درجنوں گٹر تاحال بنا کور کے اسی حالت میں موجود ہیں ،MDواٹر بورڈ اور علاقہ افسران کراچی دشمنی میں مجرمانہ خاموشی کا شکار ہیں۔ واضح رہے کہ زو کے سامنے اور مزید پڑھیں

کراچی جنوبی کے علاقوں میں گداگر مافیانے ڈیرا ڈال رکھا ہے

123karachi.com کراچی،فریئر روڈ پیر 14دسمبر 2020 کراچی جنوبی کے علاقوں میں گداگر مافیانے ڈیرا ڈال رکھا ہے. خصوصاگارڈن Lovelaneسگنل اور موبائل مارکیٹ صدرکےسگنل پردرجنوں کمسن بچے اور بچیاں گداگر مافیا کے تحت گداگری کرتے نظر آتے ہیں. علاقہ پولیس ،DCساؤتھ مزید پڑھیں

KWSBنے بے حسی کے ریکارڈ قائم کر دیئے

KWSBنے بے حسی کے ریکارڈ قائم کر دیئے

123karachi.com کراچی،فریئر روڈ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران بالا نے بے حسی اور مجرمانہ خاموشی کے ریکارڈ قائم کر دیئے۔123karachi.com کی جانب سے مسلسل کراچی زو کے چاروں اطراف،خصوصاً گیٹ نمبر 4 کے سامنے کھلے درجنوں مین ہولز مزید پڑھیں

لیاقت آباد ٹاؤن میں''اویس و اورنگزیب سسٹم "نے ڈائریکٹر سامت علی خان کو بے اثر کر دیا ،سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات زور و شور سے جاری

لیاقت آباد ٹاؤن میں”اویس و اورنگزیب سسٹم “نے ڈائریکٹر سامت علی خان کو بے اثر کر دیا ،سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات زور و شور سے جاری

123karachi.com 09دسمبر2020 کراچی ، فریئر روڈ لیاقت آباد میں ایمانداری کی شہرت رکھنے والے ڈائریکٹر سامت علی خان کی تقرری کے باوجود اویس اور اورنگزیب کرپشن سسٹم جاری و ساری ہے۔ ڈی جی شمس الدین سومرو بھی انکے آگے بے مزید پڑھیں

گارڈن البیلا چوک کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ نے مستقل بنیادوں پر بیچ ڈالا

گارڈن البیلا چوک کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ نے مستقل بنیادوں پر بیچ ڈالا

123karachi.com 08دسمبر2020 کراچی،فریئر روڈ محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کی مجرمانہ غفلت اور مبینہ رشوت وصولی کے باعث تجاوزات مافیا نے گارڈن البیلا چوک اور معتصل سڑکوں پر مستقل بنیادوں پر قبضہ جما لیا ہے۔ متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کی جانب مزید پڑھیں

محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن کی تمام سڑکیں تجاوزات مافیا کو فروخت کر ڈالیں

محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن کی تمام سڑکیں تجاوزات مافیا کو فروخت کر ڈالیں

123karachi.com 07دسمبر 2020 محکمہ انکروچمنٹ کے ایم سی کے افسران نے گارڈن ایسٹ کے علاقے کے مرکزی روڈ نزد البیلا سگنل کی مکمل فٹ پاتھ فروخت کر ڈالی ،کئی کلو میٹر طویل مذکورہ فٹ پاتھ لسبیلہ تا گارڈن لو لین مزید پڑھیں

لیاقت آباد میں ایس بی سی اے کی ڈمی انہدامی کاروائی کے بعد دوبارہ غیر قانونی تعمیرات جاری ، اویس سسٹم تا حال لیاقت آباد میں فعال

لیاقت آباد پلاٹ نمبر 11/6 اور 7/25 پر ڈمی انہدامی کاروائی کے بعد دوبارہ غیر قانونی تعمیرات جاری ، اویس سسٹم تا حال لیاقت آباد میں فعال

123karachi.com جمعہ04دسمبر2020 ایس بی سی اےلیاقت آباد ٹاﺅن کے افسران نے نئے DGشمس الدین سومرو کو بھی گمراہ کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 26نومبر 2020 کوسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی لیاقت آباد کے افسران نے بی ایریا لیاقت آباد مزید پڑھیں