ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے

ایس بی سی اے لیاقت آباد کے ڈائر یکٹر عبدالرحمن بھٹی،SBIایاز شہاب اور BIراجھن چانڈیو سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات میں شریک ملزمان بن گئے

123karachi.com دورانیہ مطالعہ:02 منٹ ہفتہ16جنوری2021 کراچی، فریئر روڈ SBCAلیاقت آباد ٹاﺅن کے ڈائریکٹر عبدالرحمن بھٹی کی ملی بھگت سےلیاقت آباد کے علاقے میں تقریبا 217 غیر قانونی 7 منزلہ ناقص عمارتیں زیر تعمیر ہیں. بی ایریا لیاقت آباد میں پلاٹ مزید پڑھیں

لیاقت آباد ٹاؤن: کاشف للّو، ضیاءالرحمن اور اویس بلڈروں کے لئیے وبال بن گئے، فی سائٹ 3 لاکھ اضافی رشوت کی وصولی مہم جاری

لیاقت آباد ٹاؤن: کاشف للّو، ضیاءالرحمن اور اویس بلڈروں کے لئیے وبال بن گئے، فی سائٹ 3 لاکھ اضافی رشوت کی وصولی مہم جاری

123karachi.com دورانیہ مطالعہ: 02منٹ جمعہ 15جنوری 2021 کراچی ، فریئر روڈ SBCA میں کام کرنے والے سسٹم نے لیاقت آباد میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات سے حاصل ہونے والے کروڑوں روپے کے بھتے کو مینیج کرنے کے لیئے کاشف مزید پڑھیں

ٹھیکیدار عرفان چڈی و بلڈر اصغر میاں نے شریف آباد R-670 کا پیکیج ADنواب مگنیجو ، SBIزبیر مرتضیٰ کو دے دیا

ٹھیکیدار عرفان چڈی و بلڈر اصغر میاں نے شریف آباد R-670 کا پیکیج ADنواب مگنیجو ، SBIزبیر مرتضیٰ کو دے دیا

123karachi.com بدھ 13جنوری2021 دورانیہ مطالعہ: 01 منٹ کراچی، فریئر روڈ شریف آباد R-670پر پانچ غیر قانونی دوکانیں اور تین منزلہ غیر قانونی عمارت کی تکمیل کا پیکیج بلڈر اصغر میاں نےٹھیکیدار عرفان چڈی کے زریعے ،SBCA لیاقت آباد ٹاؤن کے مزید پڑھیں

ڈائریکٹر لیاقت آباد ٹاﺅن عبدالرحمن بھٹی بھی غیر قانونی عمارتوں کی سر پرستی میں مگن،بی ایریا پلاٹ نمبر 9/26A پر غیر قانونی و ناقص G+5عمارت تعمیر

ڈائریکٹر لیاقت آباد ٹاﺅن عبدالرحمن بھٹی بھی غیر قانونی عمارتوں کی سر پرستی میں مگن،بی ایریا پلاٹ نمبر 9/26A پر غیر قانونی و ناقص G+5عمارت تعمیر

123karachi.com ہفتہ 09جنوری 2021 دورانیہ مطالعہ:01منٹ کراچی، فریئر روڈ لیاقت آباد بی ایریا میں پلاٹ نمبر 9/26A پر غیر قانونی و ناقص G+5عمارت تعمیر کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر لیاقت آباد ٹاﺅن عبدالرحمن بھٹی اور متعلقہ عملہ اس قسم کی درجنوں مزید پڑھیں

لیاقت آباد بی ایریا میں تقریباً 37غیر قانونی تعمیرات جاری

لیاقت آباد بی ایریا میں37غیر قانونی تعمیرات جاری

123karachi.com دورانیہ مطالعہ:02منٹ جمعہ 08جنوری 2021 کراچی،فریئر روڈ لیاقت آباد بی ایریا میں تقریباً 37غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں۔ بلڈرز نے علاقے میں 7منزلہ غیر قانونی ناقص عمارتیں بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔36/9 بی ایریا پر چھ غیر مزید پڑھیں

شریف آباد غیر قانونی تعمیرات کا نیا مرکز بن گیا،ڈائریکتر لیاقت آباد بھٹی بھی سابقہ ڈائریکٹرز کی روش پر گامزن

شریف آباد غیر قانونی تعمیرات کا نیا مرکز بن گیا،ڈائریکتر لیاقت آباد بھٹی بھی سابقہ ڈائریکٹرز کی روش پر گامزن

123karachi.com دورانیہ مطالعہ:01منٹ کراچی، فریئر روڈ لیاقت آباد کے علاقے شریف آباد میں درجنوں غیر قانونی کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیرات جاری ہیں۔لیاقت آباد کے بلڈرزلیاقت آبادکو تباہ کرنے کے بعد اپنا رخ شریف آباد کی جانب کر لیا ہے۔بلڈر مزید پڑھیں

SBCAنے شریف آباد کو بھی لیاقت آباد کی طرح تباہ کرنے کی ٹھان لی

SBCAنے شریف آباد کو بھی لیاقت آباد کی طرح تباہ کرنے کی ٹھان لی

رپورٹ:123karachi.com دورانیہ مطالعہ:02منٹ جمعہ یکم جنوری2021 کراچی، فریئر روڈ SBCA لیاقت آباد کے افسران نے لیاقت آباد کے بعد شریف آباد کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔پلاٹ نمبرز R-884اور R-850پر بھی بلڈر مافیا نے پورشن بنا مزید پڑھیں

R-670 اورR-747شریف آباد پر غیر قانونی مارکیٹ و فلیٹوں کی تعمیرات جاری

R-670 اورR-747شریف آباد پر غیر قانونی مارکیٹ و فلیٹوں کی تعمیرات جاری

123karachi.com دورانیہ مطالعہ:02منٹ بدھ 30دسمبر2020 کراچی ،فریئر روڈ SBCAلیاقت آباد ٹاﺅن کے افسران کی ملی بھگت سے شریف آباد کو بھی لیاقت آباد کی طرز پر غیر قانونی تعمیرات کا نشانہ بنا کر وہاں کا انفرا اسٹرکچر تباہ کیا جا مزید پڑھیں

لیاقت آباد بی ایریا پلاٹ نمبر 11/6پر 3غیر قانونی دوکانیں اور فلیٹوں کی تعمیر جاری

لیاقت آباد بی ایریا پلاٹ نمبر 11/6پر 3غیر قانونی دوکانیں اور فلیٹوں کی تعمیر جاری

123karachi.com وقت مطالعہ:01 منٹ کراچی ،فریئر روڈ 29-12-2020 لیاقت آباد بی ایریا پلاٹ نمبر11/6پر بلڈر عبید(موبائل نمبر:03153287515 )نے8 فٹ سرکاری سڑک پر قبضہ کر کے3عدد دوکانیں تعمیر کر لی ہیں ، جبکہ SBIلیاقت آباد نواب مگنیجو (موبائل نمبر:03062668511) اور BIراجھن مزید پڑھیں

جعلی انہدامی کاروائی کر کے SBCAلیاقت آباد نے 8/544پر دوبارہ تعمیرات کی اجازت دے دی

123karachi.com دورانیہ مطالعہ: 2 منٹ کراچی،فریئر روڈ لیاقت آباد بلاک 8 میں پلاٹ نمبر 8/544پر راشد گٹکے والے نے پانچ غیر قانونی دوکانیں اور انکے اوپر دو منزلہ غیر قانونی فلیٹس تعمیر کر لیئے، جبکہ مذکورہ دوکانوں پر نمائشی و مزید پڑھیں