ایڈیشنل DGایس بی سی اے کے اختیارات سلب

ایڈیشنل DGایس بی سی اے کے اختیارات سلب

جمعہ 26مارچ2021
123karachi.com
کراچی، فریئر روڈ
SBCAکے ایڈیشنل DGکے اختیارات سلب کر لیئے گئے۔25مارچ 2021کو جاری کردہ حکم نامے کے ذریعے ایڈیشنل ڈی جی ایس بی سی اے ہیڈ کواٹر عبدالوقار میمن سے تمام عمارتوں کے نقشوں کی منظوری کی سفارشات پیش کرنے کے اختیارات بھی ختم کر دیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں