ڈائریکٹرSBCA لیاقت آبادعبدالرحمن بھٹی نے ناظم آباد کاحقیقی ڈائریکٹر کاشف لّلو کوحسب سابق تسلیم کررکھا ہے

123karachi.com
دورانیہ مطالعہ:02منٹ
پیر 22فروری2021
کراچی، فریئر روڈ
لیاقت آباد ٹاﺅن کے علاقے ناظم آباد نمبر 1میں 70 سے زائد غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات جاری ہے جبکہ سینکڑوں غیر قانونی عمارتیں مکمل ہو کر آباد ہو چکی ہیں۔ ڈائر یکٹر لیاقت آباد عبدالرحمن بھٹی اور کاشف لّلو کی ملی بھگت سے ناظم آباد میں پلاٹ نمبر 54بلاک1Kپر رہائشی پلاٹ پر غیر قانونی مارکیٹ تعمیر کی جا رہی ہے، اسی طرح پلاٹ نمبر 2/43بلاک 1Aپر غیر قانونی طور پر 3منزلہ پورشنز تعمیر کیئے جا رہے ہیں۔جبکہ پلاٹ نمبر 9/4بلاک 1Aپرگراونڈپلس 2 پورشنز تعمیر کر دیئے گئے ہیں اسی پلاٹ پر تیسرافلور ڈالنے کی تیاری بھی کی جا رہی ہے۔

ڈائریکٹرSBCA لیاقت آبادعبدالرحمن بھٹی نے ناظم آباد کاحقیقی ڈائریکٹر کاشف لّلو کوحسب سابق  تسلیم کررکھا ہے
ڈائریکٹرSBCA لیاقت آبادعبدالرحمن بھٹی نے ناظم آباد کاحقیقی ڈائریکٹر کاشف لّلو کوحسب سابق تسلیم کررکھا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں