ٹریفک آفیسر نے کوچ ڈرائیور سے کان پکڑ کر معافی مانگ لی!

ٹریفک آفیسر نے کوچ ڈرائیور سے کان پکڑ کر معافی مانگ لی!

123karachi.com
19جنوری2021
کراچی،فریئر روڈ
انکل سریا اسپتال سگنل پر ٹریفک EOنے ما شاءاللہ کوچ کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر روکا تو ڈرائیور نے EOکو ٹوکن دکھا دیا۔ ٹوکن دیکھ کر EOنے کانوں کو ہاتھ لگا کر کوچ کے ڈرائیور سے معافی مانگی اور اسے عزت سے روانہ کر دیا مذکورہ واقعہ 19جنوری 2021کی صبح پونے گیارہ بجے پیش آیا جسے 123karachi.comکے اسٹاف نے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں