ٹھیکیدار عرفان چڈی و بلڈر اصغر میاں نے شریف آباد R-670 کا پیکیج ADنواب مگنیجو ، SBIزبیر مرتضیٰ کو دے دیا

ٹھیکیدار عرفان چڈی و بلڈر اصغر میاں نے شریف آباد R-670 کا پیکیج ADنواب مگنیجو ، SBIزبیر مرتضیٰ کو دے دیا

123karachi.com
بدھ 13جنوری2021
دورانیہ مطالعہ: 01 منٹ
کراچی، فریئر روڈ
شریف آباد R-670پر پانچ غیر قانونی دوکانیں اور تین منزلہ غیر قانونی عمارت کی تکمیل کا پیکیج بلڈر اصغر میاں نےٹھیکیدار عرفان چڈی کے زریعے ،SBCA لیاقت آباد ٹاؤن کے ADنواب مگنیجو، SBI زبیر مرتضیٰ اور راجھن چانڈیو کو دیدیا ہے۔ڈی جی شمس الدین سومرو کی جانب سے ڈائریکٹر لیاقت آباد عبدالرحمٰن بھٹی کو مذکورہ غیر قانونی تعمیرات پر انہدامی کاروائی کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے،مگر ADنواب مگنیجو نے مذکورہ غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اس کے سامنے ڈی جی کے احکامات کی بھی کوئی قدر نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں