لیاقت آباد بی ایریا پلاٹ نمبر 11/6پر 3غیر قانونی دوکانیں اور فلیٹوں کی تعمیر جاری

لیاقت آباد بی ایریا پلاٹ نمبر 11/6پر 3غیر قانونی دوکانیں اور فلیٹوں کی تعمیر جاری

123karachi.com
وقت مطالعہ:01 منٹ
کراچی ،فریئر روڈ
29-12-2020
لیاقت آباد بی ایریا پلاٹ نمبر11/6پر بلڈر عبید(موبائل نمبر:03153287515 )نے8 فٹ سرکاری سڑک پر قبضہ کر کے3عدد دوکانیں تعمیر کر لی ہیں ، جبکہ SBIلیاقت آباد نواب مگنیجو (موبائل نمبر:03062668511) اور BIراجھن چانڈیو (موبائل نمبر:03069440944) نے بلڈر سے مالی مفادات حاصل کر کے اسے چائنا کٹنگ کی اجازت دے کر سرکاری سڑک پر 3دوکانیں اور مجوزہ 7منزلہ غیر قانونی فلیٹوں پر مشتمل عمارت تعمیر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں