123karachi.com
کراچی،فریئر روڈ
عادل عمر صدیقی کو سینئر ڈائریکٹر ایس بی سی اے تعینات کر دیا گیا ، متعدد افسران کے تبادلے جبکہ کئی افسران معطل کر دیے گئیے.ڈی جی ایس بی سی اے نے 3 افسران کو معطل کر کے، ڈائریکٹر ضیاء کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا. ذرائع کے مطابق ڈی جی نے ایک حکم نامے کے ذریعے 3 افسران SBIدلیپ کمار، SBIصبور سلیم،BIاورنگزیب خان کو مختلف الزامات کے تحت معطل کر کے ڈائریکٹر ٹکنیکل ٹاؤن پلاننگ ضیاء کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا.