کراچی جنوبی کے علاقوں میں گداگر مافیانے ڈیرا ڈال رکھا ہے

123karachi.com
کراچی،فریئر روڈ
پیر 14دسمبر 2020
کراچی جنوبی کے علاقوں میں گداگر مافیانے ڈیرا ڈال رکھا ہے. خصوصاگارڈن Lovelaneسگنل اور موبائل مارکیٹ صدرکےسگنل پردرجنوں کمسن بچے اور بچیاں گداگر مافیا کے تحت گداگری کرتے نظر آتے ہیں.
علاقہ پولیس ،DCساؤتھ اور ACساؤتھ اور KMCکا عملہ گداگر مافیا کی سرپرستی میں ملوث ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں