123karachi.com
جمعہ 11دسمبر2020
کراچی، فریئر روڈ
لیاقت آباد میں بلاک 8 کے علاقے میں بلڈر مافیا نے رہائشی پلاٹ نمبر 8/544پر غیر قانونی چار دوکانیں تعمیر کر دی ہیں. SBCAکے حکام نے مبینہ طور پر چشم پوشی کر کے علاقے کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کر رکھا ہے.
