123karachi.com
04دسمبر 2020
کراچی، فریئر روڈ
حمزہ نامی بلڈر کی جانب سے لیاقت آباد قاسم آباد کے پلاٹ نمبر 426پر غیر قانونی مارکیٹ پر مشتمل دوکانیں اور مجوزہ 7 منزلہ غیر قانونی فلورز بناے جا رہے ہیں۔
مزکورہ پلاٹ سرکاری زمین پر قبضہ کر کے بنایا جا رہا ہے۔
