کراچی کو پیپلز پارٹی اور حکمران جماعتوں نے کچرے کی پہاڑیوں کا ڈھیر بنا رکھا ہے

کراچی کو پیپلز پارٹی اور حکمران جماعتوں نے کچرے کی پہاڑیوں کا ڈھیر بنا رکھا ہے
123karachi.com
جمعرات19نومبر2020
کراچی کی غیر مقامی انتظامیہ کی نا اہلی و غفلت کے باعث تقریباً پورا کراچی ہی کچرے کا ڈھیر بن گیا ہے، مذکورہ ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لیاقت آباد سندھی ہوٹل سے لیکر ڈاکخانہ تک اور اسکے آگے ناظم آباد گلبہار تک کے راستے پر جا بجا گندگی اور کچرے کے پہاڑ نما ڈھیر جمع ہیں ہزاروں کی تعداد میں بھرتی سنیٹری ورکرز کہاں ہیں؟ یہ بھی ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں