ایس بی سی اے میں'' شرفا'' کمیٹی بنا دی گئی

ایس بی سی اے میں” شرفا” کمیٹی بنا دی گئی

رپورٹ :123karachi.com
جمعرات12نومبر2020
کراچی، فریئر روڈ
ایس بی سی اے میں تمام بدنام افسران پر مشتمل کمیٹی بنا کر اسے ایس بی سی اے کے معاملات کا نگران و ذمہ دار بنا دیا گیا ہے۔7اسکیل میں بھرتی ہونے والے شاھد جمیل الدین کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیا گیا ۔ واضح رہے کہ شاھد جمیل بلدیہ شرقی کے ساتویں اسکیل کے جونیر ملازم تھے،جن کو بعد ازاں غیر قانونی طور پر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ضم کر کے 20گریڈ OPSکی بنیاد پر دے دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں